رسائی کے لنکس

Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif

کسی کو ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ پارلیمنٹ کو کرنا ہے: شہباز شریف

11:22 3.4.2022

اراکین کی اسمبلی آمد کا سلسلہ جاری

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔

اس حوالے سے اراکین کی قومی اسمبلی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

11:21 3.4.2022

عدم اعتماد پر ووٹنگ کا طریقۂ کار کیا ہے؟

پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ قومی اسمبلی میں یہ ووٹنگ کس طرح ہوگی؟ تفصیل بتا رہے ہیں علی فرقان۔

11:09 3.4.2022

چوہدری سرور کہتے ہیں وہ اب بھی گورنر ہیں: حامد میر

11:03 3.4.2022

آج نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے: مریم اورنگزیب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پارلیمان میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے والی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 200 سے زائد اراکین حزبِ اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کریں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کرنے والے حزب اختلاف کے علاوہ جو دیگر اراکین ہیں وہ وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے سرپرائز ہوگا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG