رسائی کے لنکس

آڈیبل اور کوڈا: سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں پر بنی فلمیں


آڈیبل اور کوڈا: سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں پر بنی فلمیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:40 0:00

آسکرز 2022 کے لیے فلم 'کوڈا' اور'آڈیبل' نے متعدد نامزدگیاں حاصل کی تھیں لیکن 'کوڈا' بہترین فلم قرار پائی۔ ان دونوں فلموں میں قوتِ سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ فلمیں قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG