سیسمی اسٹریٹ میں خاص کردار کا اضافہ
بچوں میں مقبول سیسمی سیریز کے عربی زبان کے ورژن 'اہلن سم سم' میں ایک آٹھ سالہ کردار 'امیرہ' کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ امیرہ وہیل چیئراستعمال کرتی ہیں لیکن وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل کود اور دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ اس سیریز کا مقصد دنیا کے ان لاکھوں بچوں کی طرف توجہ دلانا ہے جو کسی جسمانی کمزوری کا شکار ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 04, 2024
نیویارک: کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے عارضی سٹیڈیم
-
مئی 03, 2024
امریکہ: طلبہ کا احتجاج آزادیٔ اظہارِ رائے؟
-
مئی 03, 2024
پیشے کی وجہ سے ماں کو بہت دکھ دے چکا: صحافی اسد طور
-
مئی 03, 2024
سولرپینلز لگانے والوں پر ٹیکس لگے گا؟