رسائی کے لنکس

کیا یورپ دوسری سرد جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟


کیا یورپ دوسری سرد جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

یوکرین پر روسی جارحیت کے بعد دنیا بدل رہی ہے اور روس مغربی طاقتوں سے متصادم ہے۔ روسی قیادت کا مؤقف ہے کہ اس نئی نظریاتی دیوار کو کھڑے کرنے والے نیٹو ممالک ہیں۔ مگر کیا موجودہ حالات ماسکو اور مغرب کے درمیان ایک نئی سرد جنگ کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG