رسائی کے لنکس

امریکی شہر میمفس میں فائرنگ سےچار افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے اسکول میں منگل کو ایک 18 سالہ نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ 
1/12 امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے اسکول میں منگل کو ایک 18 سالہ نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ 
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
'راب ایلیمنٹری اسکول' میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں 18 بچے شامل ہیں۔
2/12 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں 18 بچے شامل ہیں۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کے مطابق حملہ آور پولیس افسروں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
3/12 ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کے مطابق حملہ آور پولیس افسروں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
 فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کا تعلق یووالڈی سے ہی تھا۔
4/12  فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کا تعلق یووالڈی سے ہی تھا۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
 اٹھارہ سالہ نوجوان نے ایک ہینڈ گن اور رائفل کے ساتھ اسکول میں گھس کر فائرنگ کی۔
5/12  اٹھارہ سالہ نوجوان نے ایک ہینڈ گن اور رائفل کے ساتھ اسکول میں گھس کر فائرنگ کی۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے اسکول کو گھیرے میں لے لیا۔
6/12 فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے اسکول کو گھیرے میں لے لیا۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
ٹیکساس میں ماس شوٹنگ کے اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 
7/12 ٹیکساس میں ماس شوٹنگ کے اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
 یووالڈی کی کُل آبادی تقریباً 16 ہزار افراد پر مشتمل ہے اور یہ شہر میکسیکو کی سرحد سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر امریکہ میں واقع ہے۔
8/12  یووالڈی کی کُل آبادی تقریباً 16 ہزار افراد پر مشتمل ہے اور یہ شہر میکسیکو کی سرحد سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر امریکہ میں واقع ہے۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا۔
9/12 واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس سمیت امریکہ بھر میں تمام سرکاری عمارتوں، فوجی اڈوں اور بحری جہازوں پر 28 مئی کو غروبِ آفتاب تک امریکی پرچم سر نگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
10/12 صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس سمیت امریکہ بھر میں تمام سرکاری عمارتوں، فوجی اڈوں اور بحری جہازوں پر 28 مئی کو غروبِ آفتاب تک امریکی پرچم سر نگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ 
11/12 فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ 
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
راب ایلیمنٹری اسکول میں بچوں کی کُل تعداد 600 کے قریب ہے۔ 
12/12 راب ایلیمنٹری اسکول میں بچوں کی کُل تعداد 600 کے قریب ہے۔ 
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے 'راب ایلیمنٹری اسکول' میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔
مزید Show less
Previous slide
Next slide

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس کی پولیس نے جمعرات کی صبح اس بندوق بردار کو گرفتار کر لیا جس نے میمفس کے آس پاس ڈرائیونگ کے دوران ، اندھا دھند گولیاں چلا کر چار افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔

پولیس نے حملہ آور کو بلاآخر اس وقت بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کر لیا جب وہ ایک ڈاج چیلنجر کار کا پیچھا کرتے ہوئے اس سے ٹکرا گیا اس کی گاڑی سے دو بندوقیں ملی ہیں.

پولیس اور حملہ آور کے درمیان یہ ہنگامہ آرائی کئی گھنٹے تک جاری رہی اس دوران پولیس نے شہر بھر کے لوگوں کو ہدایت کی کہ وہ محفوظ جگہ پر پناہ لیں۔ ایک بیس بال اسٹیڈیم،جہاں میچ ہو رہا تھا اور یونیورسٹی کے کیمپس کو بند کر دیا گیا ۔ پبلک بس سروسزبھی معطل کر دی گئیں۔

میمفس کے پولیس ڈائریکٹر سیریلین سی جے ڈیوس نے جمعرات کو علی الصبح ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ فائرنگ کے سات اور کار جیکنگ کے کم از کم دو واقعات میں چار افراد ہلاک اور تین دیگر افراد زخمی ہوئے۔

ڈیوس نے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں عوام کی طرف سے پولیس کے ساتھ تعاون جاری رہا اور وہ مفید پیغامات دیتے رہے۔

یونیورسٹی آف میمفس نے طلباء کو پیغام بھیجا کہ کیمپس کے قریب فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ یونیورسٹی سے تقریباً 4 میل دور ، روڈس کالج نے کیمپس کے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ محفوظ جگہ پر رہیں ۔

پولیس نے حملے کے محرکات پر بات نہیں کی اور نہ ہی ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی شناخت جاری کی۔

پولیس کی ترجمان کیرن روڈولف نے کہا کہ انیس سالہEzekiel Kelly ایک عادی مجرم ہے جسے اس سال سزا پوری کئے بغیر جیل سے جلد رہا کر دیا گیا تھا۔

عدالتی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ فروری 2020 میں، جب کیلی سترہ سال کا تھا اس پر ایک بالغ کے طور پر فرسٹ ڈگری قتل کی کوشش کرنے ۔آتشیں اسلحہ کا استعمال کرتے ہوئے ایک خطرناک جرم کرنے اور لاپرواہی سے مہلک ہتھیار چلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ریکارڈز سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا اور اپریل 2021 میں اسے تین سال کی سزا سنائی گئی میمفس کے میئر جم سٹرک لینڈ نے کہا کہ کیلی کو سزا سنائے جانے کے 11 ماہ بعد مارچ میں جیل سے رہا کر دیا گیا ۔

میئر نے کہا کہ یہ طریقہ کار درست نہیں ہے اور یہ قابل قبول نہیں ہے۔اگر کیلی نے پورے تین سال کی اپنی سزا پوری کی ہوتی تو وہ آج بھی جیل میں ہوتا اور ہمارے چار ساتھی شہری ابھی تک زندہ ہوتے۔"

میمفس میں شراب، تمباکو، آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کے بیورو کے انچارج قائم مقام اسسٹنٹ اسپیشل ایجنٹ، علی رابرٹس کا کہنا تھا کہ اس بات پر جلد تفتیش کی جانی چاہئے کہ مشتبہ شخص نے فائرنگ میں استعمال ہونے والی بندوق کیسے حاصل کی۔

میمفس میں حالیہ ہفتوں میں کئی ایسے قاتلانہ حملے ہوئے جنہوں نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، جن میں ایک پادری کو ان کے ڈرائیو وے میں دن کی روشنی میں کار جیکنگ کے دوران گولی مارنا، پیسوں پر جھگڑے کے دوران ایک کارکن کو گولی مار دینا، اور صبح کی دوڑ کے وقت ایک جوگر کا اغوا اور قتل شامل ہیں۔

میمفس سٹی کونسل کے رکن چیس کارلیسل کا ٹویٹر پر کہنا تھا: "میں سمجھتا ہوں کہ اتنے کم وقت میں یہ بہت زیادہ تشدد اور برائی ہے ،جسے ختم ہونا چاہئے"۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG