پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار ماحولیاتی تبدیلیوں کو قرار دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اس برس مون سون بارشوں میں شدت دیکھنے میں آئی۔ لیکن کیا ان سیلابوں اور ان سے ہونے والے نقصان کے پیچھے اور بھی عوامل کار فرما ہیں، جاننے کے لیے آعیزہ عرفان کی یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔