رسائی کے لنکس

'پاکستان مہنگائی میں سری لنکا سے بھی آگے: 'لوگ اب درختوں کے پتے کھائیں گے


'پاکستان مہنگائی میں سری لنکا سے بھی آگے: 'لوگ اب درختوں کے پتے کھائیں گے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

کنزیومر پرائس انڈیکس کے نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مہنگائی سری لنکا سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کے باوجود وہاں مہنگائی کی شرح 35.3 فی صد ہے لیکن پاکستان میں یہ 36 فی صد سے بھی زیادہ ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG