بیٹری سے چلنے والا رکشہ؛ 'دو روپے میں ایک کلو میٹر سفر'
دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان بھی رفتہ رفتہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی کمپنی نے الیکٹرک رکشہ متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس پر سفر کا خرچ صرف دو روپے فی کلومیٹر تک آئے گا۔ اس الیکٹرک رکشے کی قیمت کتنی ہے اور کیا اس سے کرایوں میں کمی آ سکتی ہے؟ جانیے لاہور سے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 18, 2024
روس کے صدارتی انتخابات جعلی ہیں، امریکی محکمۂ خارجہ
-
مارچ 17, 2024
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی طالبان پر تنقید
-
مارچ 16, 2024
عارف علوی کا دورِ صدارت اور مشکل فیصلے
-
مارچ 15, 2024
ایکس کی بندش پر ارکانِ پارلیمنٹ کیا کہتے ہیں؟
-
مارچ 15, 2024
سرینگر کی جامع مسجد میں میر واعظ عمر فاروق کا خطاب