رسائی کے لنکس

افغانستان: بم دھماکے میں سات ہلاک


فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکام کے مطابق مغربی صوبہ ہرات میں شہریوں کی ایک گاڑی کو دیسی ساخت کے بم سے نشانہ بنایا گیا۔

افغانستان میں سڑک میں نصب بم کے دھماکے میں سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق مغربی صوبہ ہرات میں شہریوں کی ایک گاڑی کو دیسی ساخت کے بم سے نشانہ بنایا گیا۔

ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب کچرے کے ایک ڈبے میں رکھے بم کے دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا لیکن اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
XS
SM
MD
LG