رسائی کے لنکس

دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائی جاری ہے: احسن اقبال


پاکستان کے نئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کو ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائی جاری ہے۔ دہشت گردوں کا تقریبا ہر جگہ صفایا کیا جارہا ہے۔

اپنے انٹرویو میں انہوں نے امریکہ اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے بھی گفتگو کی اور ملک میں امن و امان بحال رکھنے کے لیئے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بھی بتایا۔

امن وامان کے بارےمیں بتاتے ہوئے انہوں نے کیا کہا،اس بارے میں جاننے کے لیے آڈیو کپ پر کلک کریں۔

XS
SM
MD
LG