رسائی کے لنکس

کیا امریکہ ٹیکنالوجی کی جنگ چین سے جیت سکے گا؟


کیا امریکہ ٹیکنالوجی کی جنگ چین سے جیت سکے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00

امریکی سینیٹ نے ساڑھے سات سو ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ بل منظور کیا ہے جس میں چین پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ امریکی کمپنیاں اب یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں ان کا مستقبل کیا ہوگا۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG