جانوروں کا تحفظ: 'والدین بتاتے ہوئے شرماتے ہیں کہ بیٹی یہ کام کرتی ہے'
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں طلبہ کا ایک ایسا گروہ کام کر رہا ہے جس کا مقصد آوارہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ اگرچہ انہیں اکثر اپنے خاندان اور معاشرے کے مختلف طبقات کی مخالفت کا بھی سامنا رہتا ہے مگر یہ رضا کار لوگوں کے رویے تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 22, 2021
جارج فلائیڈ ہلاکت کیس کے فیصلے پر دنیا بھر سے ردعمل
-
اپریل 22, 2021
امریکہ میں عام آدمی کو اسلحہ رکھنے کی اجازت کیوں ہے؟
-
اپریل 22, 2021
فیفا کا فزیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والی واحد پاکستانی خاتون
-
اپریل 21, 2021
چاند پر شہر بسانے کا مقابلہ اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیت لیا
فیس بک فورم