رسائی کے لنکس

یوکرینی صدر کا نیٹو رہنماؤں سے روس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ


یوکرینی صدر کا نیٹو رہنماؤں سے روس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:42 0:00

امریکی صدر جو بائیڈن اور نیٹو کے دیگر رکن ممالک کے رہنماؤں نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یوکرین کی صورت حال پر اجلاس میں شرکت کی۔ امریکی صدر کی جی سیون اور یورپی اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ قومی سلامتی کے لیے امریکی صدر کے مشیر جیک سالیون کے مطابق ان ملاقاتوں کا مقصد اس عزم اور یک جہتی کے تسلسل کو یقینی بنانا ہے جو کہ روس کی یوکرین پر جارحیت کے بعد سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران نظر آیا ہے۔ صدر بائیڈن کے یورپ کے دورے میں امریکہ اور اس کے اتحادی کیا لائحہ عمل اختیار کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں برسلز میں موجود وائس آف امریکہ کی انیتا پاول سے۔

XS
SM
MD
LG