ارشد شریف قتل کیس: نئی پیش رفت کیا ہے؟
پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اور واقعہ پر تحقیقاتی رپورٹنگ کے لیے اس وقت نیروبی میں موجود وائس اف امریکہ کی ارم عباسی کیا کچھ نیا کھوج لائی ہیں، جانیے اس ویڈیو میں