رسائی کے لنکس

logo-print

تہران میں پاکستانی سفیر زخمی


تھران میں پاکستانی سفیر پر حملہ

ایران میں پاکستان کے سفیر ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔

منگل کے روز ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی کہ ایک افغان نے پاکستانی سفیر کی کار پر حملہ کیا جس سے وہ زخمی ہو گئے اور ان کے دو ساتھ ہلاک ہوگئے۔

ایران کے دفتر خارجہ نے حملے کی خبر کی تصدیق کی ہے لیکن تفصیل نہیں بتائی۔

انہوں نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG