بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ انتخابات میں تقریباً دس کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ فتح کی صورت میں وزیر اعظم شیخ حسینہ تیسری بار وزارت عظمیٰ کے عہدے کی دعویدار ہیں۔ پیش ہیں انتخابی عمل کی کچھ تصویری جھلکیاں:
تصاویر: بنگلہ دیش میں عام انتخابات
![خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے صبح سے قطار میں کھڑی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/f80be0bb-50bc-4749-9a4d-244a8d1fc779_w1024_q10_s.jpg)
1
خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے صبح سے قطار میں کھڑی ہیں۔
![انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/8724483c-7613-4a27-8b98-64b66dc35e0c_w1024_q10_s.jpg)
2
انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
![ایک عورت اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہی ہے۔](https://gdb.voanews.com/55a5ba09-9e24-4a09-8d4c-40c77508b2cc_w1024_q10_s.jpg)
3
ایک عورت اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہی ہے۔
![ایک خاتون ووٹر کو سیاہی کا نشان لگایا جا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/44fd460b-c154-4b48-8232-37a7b296f817_w1024_q10_s.jpg)
4
ایک خاتون ووٹر کو سیاہی کا نشان لگایا جا رہا ہے۔