رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کلائیوں میں چھنکنے والی چوڑیاں بنتی کیسے ہیں؟


پاکستان کے بازار عید الفطر سے قبل رنگ برنگی چوڑیوں کی چھن چھن سے کھنکتے رہے۔ بڑھتی مانگ کو پورا کرنے لیے عیدالفطر سے قبل چوڑیوں کے کارخانوں میں بھی دن رات کام جاری رہا۔ لاہور سےدیکھیے یہ وڈیو رپورٹ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG