بیلجیئم میں ہونے والے برسلز چاکلیٹ فیسٹیول میں جہاں دنیا بھر سے چاکلیٹ کے شوقین اور اس کاروبار سے وابستہ شخصیات شریک ہوئیں وہیں چاکلیٹ کے نمائش کا ایک دلچسپ انداز بھی دیکھنے میں آیا۔ چاکلیٹ سے بنے ملبوسات کی ایک خاص نمائش میں شائقین کی دلچسپی قابل دید تھی۔
چاکلیٹ سے بنے ملبوسات

1
چاکلیٹ سے بنا ایک خوبصورت ہیٹ جو نمائش میں بیش کیا گیا

2
بیلجیئم میں ہونے برسلز چاکلیٹ فیسٹیول میں ایک ماڈل کا انداز

3
چاکلیٹ سے بنا یہ دلکش لباس اصل کا گمان دیکھائی دیتا ہے

4
ایک ماڈل ریپ پر چاکلیٹ سے بنائے گئے لباس کی نمائش کر رہی ہے