سال 2013 اپنے اختتام پذیر ہے۔ اس سال کی بہترین تصاویر میں شمار ہونے والی چند تصویریں پیش کی جارہی ہیں جن میں فوٹوگرافرز نے 2013ء کے کئی اہم مناظر کو کیمرے میں قید کیا ہے۔
2013ء کی بہترین تصاویر

1
رومانیہ میں سورج غروب ہونے کا ایک خوبصورت منظر، ہزاروں پرندے اپنے دانہ چگ کر ٹھکانوں کی جانب لوٹ رہے ہیں

2
نیویارک کے ایک میوزیم میں مصنوعی بارش کا ایک منظر

3
مالی میں ایک شخص کھڑکی میں بیٹھ کر فٹ بال میچ دیکھ رہا ہے

4
افغانستان کے شہر کابل میں ایک بچی برقع کی جالی سے باہر دیکھ رہی ہے