آج کے اس ترقی یافتہ اور جدید دور میں بھی خواتین کو صنفی عدم مساوات، تعصب اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گو کہ خواتین اب اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہتی ہیں، لیکن اب بھی دنیا کے کئی ممالک میں خواتین کو کئی طرح کے چیلنجز درپیش ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ