رسائی کے لنکس

دیکھیں دماغ کے اندر کیسے سرجری کی جائے گی


دیکھیں دماغ کے اندر کیسے سرجری کی جائے گی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

دماغ کی سرجری کا سن کر عام طور پر لوگ پریشان ہو جاتے ہیں جو ٹھیک بھی ہے۔ دماغ جسم کا ایک پیچیدہ اور نازک حصہ ہے لیکن اگر آپریشن سے پہلے ہم خود دیکھ سکیں کہ ہمارے دماغ کے اندر کیسے اور کہاں سرجری کی جائے گی تو شاید ہماری پریشانی کچھ کم ہوجائے۔ یہ ہو گا کیسے؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG