برازیل میں جاری فٹبال کے عالمی کپ مقابلے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں۔ اسٹیڈیمز میں موجود ہزاروں تماشائیوں کے علاوہ ٹی وی پر میچ دیکھنے والے شائقین میں امریکی صدر براک اوباما اور فرانس کے صدر فرانسواں اولاں بھی شامل ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ کے شائقین میں عالمی رہنما بھی شامل
5
شائقین نے مارٹن لوتھر اور صدر اوباما کی تصویریں ہاتھوں میں اٹھائی ہوئی ہیں۔
6
شائقین دلچسپی سے بڑی اسکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں۔
7
شائقین امریکہ اور بلجیئم کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔
8
امریکی مداح گول نہ ہونے پر اپنا رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔