برازیل کی ایک فٹبال ٹیم کو کولمبیا لے جانے والے خصوصی طیارے کے حادثے میں حکام نے 71 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اس جہاز پر 81 افراد سوار تھے۔
فضائی حادثے میں برازیل کے کھلاڑیوں کی موت پر فٹبال کے شائقین افسردہ
![کولمبیا میں ہوائی حادثے میں برازیل کے فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی موت کے بعد دنیا بھر میں فٹبال شائقین سوگ منا رہے ہیں۔.](https://gdb.voanews.com/b258a8a0-4c13-4567-b650-9b3ec84ba9c6_w1024_q10_s.jpg)
1
کولمبیا میں ہوائی حادثے میں برازیل کے فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی موت کے بعد دنیا بھر میں فٹبال شائقین سوگ منا رہے ہیں۔.
![برازیل کی ایک فٹبال ٹیم کو کولمبیا لے جانے والے خصوصی طیارے کے حادثے میں حکام نے 71 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔](https://gdb.voanews.com/4c390999-1873-4366-9ad7-5d5910c648e4_w1024_q10_s.jpg)
2
برازیل کی ایک فٹبال ٹیم کو کولمبیا لے جانے والے خصوصی طیارے کے حادثے میں حکام نے 71 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
![برازیل سمیت لاطینی امریکہ کے کئی ممالک میں ہلاک شدگان کی یاد میں تقاریب منعقد کی گئیں۔](https://gdb.voanews.com/ca9df61e-17d6-4921-935c-385c6615d93a_w1024_q10_s.jpg)
3
برازیل سمیت لاطینی امریکہ کے کئی ممالک میں ہلاک شدگان کی یاد میں تقاریب منعقد کی گئیں۔
![یہ خصوصی طیارہ منزل سے کچھ دور ہنگامی حالت کا شکار ہو کر ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔](https://gdb.voanews.com/040c5d88-04dd-4531-a7fb-9ce80f524375_w1024_q10_s.jpg)
4
یہ خصوصی طیارہ منزل سے کچھ دور ہنگامی حالت کا شکار ہو کر ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔