امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹس ول میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد مظاہرے کو ایک سال مکمل ہونے پرمظاہروں کے پیشِ نظر شہر کی صورتِ حال کشیدہ جب کہ سکیورٹی انتہائی سخت ہے۔
تصاویر: شارلٹس وِل فسادات کو ایک سال مکمل
6
ہفتے کو ہونے والے مظاہرے کے شرکا کا الزام تھا کہ سفید فام اس سال بھی شہر میں جمع ہوئے ہیں لیکن وہ کھل کر جلوس نکالنے کے بجائے سینوں پر بیج لگا کر اپنی موجودگی ظاہر کر رہے ہیں۔
7
ہفتے کو احتجاج کے موقع پر شہر کے وسطی علاقے میں سکیورٹی انتہائی سخت تھی جس پر بعض مظاہرین نے اعتراض بھی کیا۔
8
مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس اپنی گزشتہ سال کی نااہلی چھپانے کے لیے اس بار اپنی طاقت کی نمائش کر رہی ہے جب کہ شہر میں نسل پرستوں کی کوئی سرگرمی بھی متوقع نہیں۔
9
پرتشدد مظاہروں کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ورجینیا کے گورنر نے شارلٹس ول میں ہنگامی حالت نافذ کردی تھی جس کے تحت پولیس کو اضافی اختیارات دیے گئے ہیں۔