رسائی کے لنکس

سرمائی اولمپکس: چین میں پیدا ہونے والی ایتھلیٹ امریکہ کی نمائندگی کیوں کر رہی ہیں؟


سرمائی اولمپکس: چین میں پیدا ہونے والی ایتھلیٹ امریکہ کی نمائندگی کیوں کر رہی ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:27 0:00

چین میں پیدا ہونے والی 17 سالہ ایتھلیٹ سرمائی اولمپکس 2022 میں اسکیئنگ کے مقابلوں میں امریکہ کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ پیدائش کے کچھ عرصے بعد ہی یتیم ہونے والی کائی اوونز کو ایک امریکی جوڑے نے 16 ماہ کی عمر میں گود لیا تھا۔ کائی اوونز کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG