رسائی کے لنکس

ساحلی علاقوں کو بچانے میں ’کورلز‘ کا اہم کردار


ساحلی علاقوں کو بچانے میں ’کورلز‘ کا اہم کردار
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:56 0:00

جس طرح زمین پر درخت سیلابی ریلوں کی شدت میں کمی لاتے ہیں، اسی طرح سمندروں کی طوفانی لہروں سے ساحلی علاقوں کو بچانے میں ’کورلز‘ یا مونگوں کی زیر آب چٹانیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن، خدشہ ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اگلے 35 سال میں یہ ’کورل‘ پوری طرح تباہ بھی ہو سکتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG