’کاکس فارم فال فیسٹیول‘ واشنگٹن ڈی سی کے علاقےمیں سب سے بڑا اور بہت ہی مقبول موسمی میلہ ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مقامی کمیونٹی کے لوگ اِس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں
کاکس فارم فال فیسٹیول
5
’جیک او لینٹرن‘، ہالووین کی ایک مشہور علامت
6
ڈریگن اور اس کے انڈوں کے مجسمے
7
کاکس فارم اپنی فخریہ بکریوں کےلیے مشہور ہے
8
کاکس فارمز اسکول گروپوں سے ملاقات کا ایک معروف مقام