کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ فیدل کاسترو 13 اگست 1926 کو پیدا ہوئے۔ ایام نوجوانی میں وہ کیوبا کے اس وقت کے آمر فلگینسیو بتستا کے خلاف شروع ہونے والی تحریک کی قیادت کرنے والے ایک راہنما کے طور پر سامنے آئے۔ انہوں نے ایک گوریلا فورس کی بھی قیادت کی جس نے بالآخر بتستا کی فوج کو شکست دے دی اور 1959 میں کیوبا کا اقتدار سنبھال لیا۔
کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو انتقال کر گئے
5
کاسترو کی جاپان کے وزیر اعظم شینزو ایبے کے ساتھ ملاقات کی ایک یادگار تصویر۔
6
ہوانا میں چھٹی کمیونسٹ پارٹی کانگریس کے موقع پر لی گئی ایک یادگار تصویر۔
7
7-28遮打花園反送中集會估計有上萬人參與。(美國之音 湯惠芸拍攝)
8
کاسترو کی روس کے راہنما نکیتا خروشچیف کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔