رسائی کے لنکس

سائبر وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں


فائل فوٹو
فائل فوٹو

رین سم ویئر سائبر حملوں سے متاثر ہونے والے ملکوں میں پاکستان بھی شامل ہے، اگرچہ وہاں اس کے اثرات کچھ زیادہ نہیں ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کے ماہریں نے کہا ہے کہ یہ وائرس ابھی تک موجود ہے اور اس سے محتاط رہے کی ضرورت ہے۔

ان وائرس حملوں کے بارے میں پاکستان کے آئی ٹی کے دو ماہرین نے وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری سے گفتگو کی۔

آی ٹی سیکیورٹی کے ماہر سلمان انصاری منظر قریشی کا کہنا تھا کہ صورت حال سنگین ہے اور جب تک اس کا توڑ دریافت نہیں کیا جاتا اسکی شدت بڑھتی رہے گی۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:03:56 0:00

XS
SM
MD
LG