رسائی کے لنکس

نیچے اسلحے کی دکان اوپر کتابوں کا جہان: درہ آدم خیل میں منفرد لائبریری


نیچے اسلحے کی دکان اوپر کتابوں کا جہان: درہ آدم خیل میں منفرد لائبریری
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:10 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

درہ آدم خیل اگرچہ اسلحے کے لیے مشہور ہے لیکن وہاں ایک اسلحہ شاپ کے اوپر ایک لائبریری قائم ہوئی ہے جس میں مقامی افراد دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہ لائبریری شروع تو ایک چھوٹے سے کمرے سے ہوئی تھی لیکن اب اس کے پانچ سو ممبران اور ہزاروں کتابیں اس میں موجود ہیں۔

XS
SM
MD
LG