A look at the best news photos from around the world.
آج کا دن تصویروں میں
دنیا بھر سے منتخب تصویروں پر ایک نظر
![فلپائن کے شہر ماراوی میں شدت پسندوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران پولیس کا ایک اہلکار ایک گھر کی تلاشی کے بعد باہر نکل رہا ہے](https://gdb.voanews.com/b07acaea-16cf-432a-a657-41aa817c58ec_w1024_q10_s.jpg)
1
فلپائن کے شہر ماراوی میں شدت پسندوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران پولیس کا ایک اہلکار ایک گھر کی تلاشی کے بعد باہر نکل رہا ہے
![عراق کے شہر موصل میں داعش اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے باعژ بے گھر ہونے والے افراد شہر سے نکل رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/6cdf3c1c-5e2d-497a-8e6e-4c3b0524b547_w1024_q10_s.jpg)
2
عراق کے شہر موصل میں داعش اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے باعژ بے گھر ہونے والے افراد شہر سے نکل رہے ہیں۔
![ایک خاتون ہانگ کانگ کی چین کو حوالگی کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر کی جانے والی سجاوٹ دیکھ رہی ہیں](https://gdb.voanews.com/1b13b483-8fe7-462a-a073-261839733752_w1024_q10_s.jpg)
3
ایک خاتون ہانگ کانگ کی چین کو حوالگی کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر کی جانے والی سجاوٹ دیکھ رہی ہیں
![اسپین کے شہر بارسلونا کا اگبار ٹاور ہم جنس پرستوں کے سالانہ جلوس کے موقع ہم جنس پرستی کے نمائندہ قوسِ قزح کے رنگوں سے جگمگا رہا ہے](https://gdb.voanews.com/ac050edc-2c18-45a3-910d-9aad3444b28c_w1024_q10_s.jpg)
4
اسپین کے شہر بارسلونا کا اگبار ٹاور ہم جنس پرستوں کے سالانہ جلوس کے موقع ہم جنس پرستی کے نمائندہ قوسِ قزح کے رنگوں سے جگمگا رہا ہے