امریکہ کے صدر براک اوباما نے فلاڈیلفیا میں جاری ڈیموکریٹک قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مرد یا خاتون عہدہ صدارت کے لیے اتنا قابل نہیں رہا جتنا کہ ہلری کلنٹن ہیں۔
ڈیموکریٹک کنونشن سے صدر اوباما کا خطاب

1
امریکہ کے صدر براک اوباما نے فلاڈیلفیا میں جاری ڈیموکریٹک قومی کنونشن سے بدھ کو دیر گئے خطاب کیا۔

2
صدر اوباما نے اس موقع پر کہا کہ ہلری کلنٹن صدارت کے لیے موزوں ترین امیدوار ہیں۔

3
صدر نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابانی مہم کو بھی اپنی تقریر میں تنقید کا نشانہ بنایا۔

4
صدر براک اوباما نے اپنے خطاب میں سنہ 2004 میں ہونے والے کنونشن کا ذکر کیا جس سے انھوں نے پہلی بار خطاب کیا تھا۔