رسائی کے لنکس

’ڈی این اے‘ کیا ہے؟


’ڈی این اے‘ کیا ہے؟
’ڈی این اے‘ کیا ہے؟

بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں امریکی عہدے داروں نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کیے اور سائنسی اعتبار سے مہر تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ نے ثبت کی

القاعدہ کے راہنما اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد فوری ردعمل میں کئی اطراف سے سوالات اٹھائے گئے کہ اس بات کا یقین کیسے کر لیا جائے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں امریکی کارروائی میں مارے جانے والا شخص بن لادن ہی ہے؟

امریکی سکیورٹی کے اداروں اورانتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی اداروں نے دستیاب شواہد کی بنیاد پر اس بات کی تصدیق کی کہ بن لادن ہی ہلاک ہوا ہے ۔

Close-up of DNA strand & molecular structure
Close-up of DNA strand & molecular structure

اُن کے اِس موقف پر جس چیز نے سائنسی اعتبار سے مہرتصدیق ثبت کی وہ تھا’ ڈی این اے ٹیسٹ‘۔

امریکی عہدیداروں سے منسوب اطلاعات کے مطابق بن لادن کی نعش سے حاصل کیے گئے نمونوں کے ڈی این اے کا بن لادن خاندان کے کئی افراد کے ڈی این اے سے موازنہ کیا گیا۔ اور سائنسی تجزیے نے ثابت کیا کہ ڈی این اے ایک دوسرے سے مشابہہ تھے۔

ڈی این اے کیا ہے؟ یہ کیسے کام کرتا ہے؟ دو مختلف افراد کے ڈی این اے کا موازنہ کیسے کیا جاتا ہے اور اس سائنسی تجزئے کے نتائج کس قدر قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں؟

ڈائریکٹر آف کوالٹی انشورنس،ویسٹرن نیویارک میڈیکل پی سی سے وابستہ ریسرچ فزیشن ڈاکٹر چندا صادق سے گفتگو اور سائنسی ماہرین کے مضامین سے ماخوذ معلومات پر مبنی ایک خصوصی رپورٹ۔

آئیے سنتے ہیں پروڈیوسر اسد حسن کی زبانی:

XS
SM
MD
LG