کراچی
سردی کی آمد آمد، خشک میوہ جات کی فروخت میں اضافہ
جیسے ہی موسم میں تبدیلی آئی، سرد لہر چلتے ہی کراچی کے شہریوں نے خشک میوہ جات کی دکانوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کراچی کے مختلف بازاروں میں ان دنوں خشک میوہ جات کی دکانوں پر بڑی تعداد میں خریداروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مختلف بازاروں کی دکانوں کے تصویری مناظر
![کراچی میں مختلف دکانوں پر خشک میوہ جات سجے نظر آ رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/920563f3-631e-4838-9a00-92d6acb97726_w1024_q10_s.jpg)
1
کراچی میں مختلف دکانوں پر خشک میوہ جات سجے نظر آ رہے ہیں
![ایک اور دکان پر ڈرائی فروٹ فروخت کیلئے رکھے ہیں](https://gdb.voanews.com/7eb59770-3610-47ff-9654-75567ea7cb1d_w1024_q10_s.jpg)
2
ایک اور دکان پر ڈرائی فروٹ فروخت کیلئے رکھے ہیں
![دکان پر خریدار خشک میوہ جات خریدتے ہوئے](https://gdb.voanews.com/4628cc29-dd3c-40af-b3b1-12219b14c714_w1024_q10_s.jpg)
3
دکان پر خریدار خشک میوہ جات خریدتے ہوئے
![ایک دکان پر مکس خشک میوہ جات فروخت کیلئے رکھے ہہں](https://gdb.voanews.com/6b2bcd36-183b-4227-bc92-ad88e5bb8bb2_w1024_q10_s.jpg)
4
ایک دکان پر مکس خشک میوہ جات فروخت کیلئے رکھے ہہں
مقبول ترین
1