یہ ایئر شو دبئی کے نو تعمیر شدہ المکتوم ہوائی اڈے پر جاری ہے۔ اس نمائش میں جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے علاوہ شہری ہوا بازی کی صنعت سے جڑی طیارہ ساز کمپنیاں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان فضایہ نے بھی چین کے تعاون سے تیار کیے جانے والے جے ایف-17 تھنڈر نامی لڑاکا طیاروں کے علاوہ ملکی سطح پر تیار ہونے والے مشاق طیارے بھی اس نمائش میں پیش کیے ہیں۔
دبئی کے بین الاقوامی ایئر شو میں پاکستانی لڑاکا طیارے بھی شامل

1
دبئی ایئر شو میں دنیا بھر سے سول اور عسکری ہوابازی کی صعنت سے تعلق رکھنے والے تقریباً ایک ہزار مختلف ادارے اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہے ہیں۔

2
Đám đông khổng lồ tập trung tại Quảng trường Republique để tham dự cuộc tuần hành đoàn kết (Rassemblement Republicain) trên các đường phố của Paris, ngày 11/1/2015.

3
طیارہ ساز کمپنی بوئینگ کا جدید ایف-18 سُپر ہارنیٹ لڑاکا طیارہ۔

4
یہ پانچ روزہ ایئر شو خاص طور پر بوئنگ اور ایئربس کمپنیوں کے درمیان مقابلے کی دوڑ کا ایک اہم میدان ثابت ہوتا ہے جو اربوں ڈالر کی آرڈرز کے حصول کے لیے یہاں آتی ہیں۔