رسائی کے لنکس

کراچی: عید کی مبارکباد، عید کارڈ سے

عید الفطر کے تہوار پر مبارکبادیں بھیجنا اور وصول کرنا روایت ہے۔ موبائل فون کے جدید دور میں، جہاں لوگ میسجنگ ایپس اور ایس ایم ایس کے ذریعے ایک دوسرے کو مبارکباد بھیجتے ہیں، وہیں 'عید کارڈ' بھیجنے کی روایت بھی عید کی خوشیوں میں مزید اضافہ کر دیتی ہے۔ کم سہی لیکن، عید کارڈ خریدنا اب بھی عید کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ خوبصورت رنگوں اور ڈیزائن والے عید کارڈ مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہیں

کراچی
مزید

عید کارڈز سمیت 'عید مبارک' والے لفافے بھی مارکیٹ میں دستیاب ہین، جو عیدی دینے میں بھی استعمال ہوتے ہیں
1

عید کارڈز سمیت 'عید مبارک' والے لفافے بھی مارکیٹ میں دستیاب ہین، جو عیدی دینے میں بھی استعمال ہوتے ہیں

بڑے تو بڑے، بچے بھی اپنے ہم عمر دوستوں کو عید کی مبارکباد کیلئے عید کارڈ خریدتے ہیں
2

بڑے تو بڑے، بچے بھی اپنے ہم عمر دوستوں کو عید کی مبارکباد کیلئے عید کارڈ خریدتے ہیں

کراچی: ایک اسٹال پر رنگ برنگے چھوٹے بڑے عید کارڈ رکھے ہیں
3

کراچی: ایک اسٹال پر رنگ برنگے چھوٹے بڑے عید کارڈ رکھے ہیں

کراچی کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں عید کارڈ کے اسٹال لگائےگئے ہیں، جہاں ہرسال عید کارڈ فروخت کئےجاتے ہیں
4

کراچی کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں عید کارڈ کے اسٹال لگائےگئے ہیں، جہاں ہرسال عید کارڈ فروخت کئےجاتے ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG