رسائی کے لنکس

رنگ، رنگولی، دیئے، پٹاخے اور مٹھائی کا دوسرا نام، ’دیوالی‘

کراچی سمیت سندھ بھر میں آباد ہندوں برادری نے بھی بدھ کو اپنا سب سے بڑا تہوار دیوالی خوب زور شور سے منایا۔ نئے کپڑے پہنے گئے، گھروں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا اور نئے نئے کھانے پکانے کا اہتمام کیا گیا۔

رنگ، رنگولی، دیئے، پٹاخے اور مٹھائی کا دوسرا نام ہی ’دیوالی‘ ہے۔۔ کراچی میں آباد ہندو برادری نے یہ تہوار کس طرح منایا، ان تصویری جھلکیوں میں ملاحظہ کیجئے:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG