رسائی کے لنکس

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں: احسن اقبال


فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں: احسن اقبال
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 7:08 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی لگے یا نہ لگے ایک بات طے ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست پاکستانی ریاست کے مفادات پر براہِ راست حملہ آور ہے۔ احسن اقبال کے بقول پاکستان فوج کے ترجمان نے واضح اور دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ خود کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔

فورم

XS
SM
MD
LG