فیفا نے عالمی کپ فٹبال کے لیے بہترین کھلاڑی، بہترین گول کیپر اور ینگ پلئیر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ گولڈن بال بہترین فٹبالر کے لیے جب کہ گولڈن گلوو بہترین گول کیپر کے لیے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں میں سے بھی کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
گولڈن بال، گولڈن گلوو اور ینگ پلئیر ایوارڈز کی نامزدگیاں
5
ممفس ڈیپے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ہیں جنھیں ینگ پلئیر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
6
گولڈن گلوو کے ایوارڈ کے لیے جرمنی کے گول کیپر مینیول نیور کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
7
ارجنٹائن کے میسی فٹبال شائقین کی توجہ کا خاص مرکز رہے۔ گولڈن بال کی نامزدگی میں ان کا بھی نام شامل ہے۔
8
برازیل کے نیمار بھی گولڈن بال کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔