برازیل فٹ بال ورلڈکپ 2014ء کے بارہویں دن بھی جار میچز کھیلے گئے۔ گروپ اے کے مقابلے میں برازیل نے کیمرون کو ایک کے مقابلے میں جار گول سے شکست دی۔ گروپ اے کے دوسرے میچ میں میکسیکو نے کروشیا کو 1-3 سے ہرایا۔ گروپ ڈی کے پہلے مقابلے میں اٹلی کو یوروگوئے کے ہاتھوں 0-1 سے شکست ہوئی جب کہ گروپ کے دوسرے میچ میں کوسٹاریکا اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
فٹ بال ورلڈکپ: بارہویں دن کی تصویری جھلکیاں
5
ریفری ایماٹوو میکسیکو کے کھلاڑی گوارڈاڈو اور کروئشیا کےاسما کے درمیان ہونے والی بحث کو روک روہے ہیں
6
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ اے کے مقابلے میں میکسیکو نے کروئشیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا
7
کوسٹاریکا کے گونزیلاز فٹ بال کو ہیڈر سے کھیلتے ہوئے
8
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے کھیل میں انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کی ٹیمیں مقابلے میں آئیں