رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی تعلیمی اداروں میں ہلاکت خیز فائرنگ کی تاریخ


امریکی تعلیمی اداروں میں ہلاکت خیز فائرنگ کی تاریخ

پیر کے روز امریکی ریاست اوہائیو کےایک ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ گذشتہ 11 ماہ کے مہلک واقعات میں سے ایک ہے۔ حالیہ برسوں کے دوران امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جن کی تفصیل یہ ہے۔

8 دسمبر 2011ء: ورجینیا ٹیک یونیورسٹی میں 2 افراد ہلاک

10 مئی 2011ء: ریاست کیلی فورنیا کی سین ہوزے اسٹیٹ یونیورسٹی میں 3 افراد ہلاک ۔

5 جنوری 2011ء: ریاست نبراسکا کے ملرڈ ساؤتھ ہائی اسکول میں 2 افراد ہلاک ۔

9 مارچ 2012ء: اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں 2 افراد ہلاک۔

27 اکتوبر 2010ء: یونیورسٹی آف سینٹرل آرکنسا میں 2 افراد ہلاک

14 فروری 2008ء : یونیورسٹی آف ناردرن الی نوائے میں 6 افراد ہلاک۔

8 فروری 2008ء: یوزیانا ٹیکنیکل کالج میں 3 افراد ہلاک۔

16 اپریل2007ء: ورجینیا ٹیک یونیورسٹی میں 33 افراد ہلاک۔

2 اکتوبر 2006ء: ریاست پنسلوانیا کے ایمش اسکول میں 6 افراد ہلاک

XS
SM
MD
LG