ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی منگل کو پہلا روزہ رکھا گیا۔ اس موقع پر کراچی میں چاند دیکھنے سے تراویح پڑھنے۔۔ اور روزہ افطار کرنے تک کے بہت سے مناظر ہم نے کیمرے کی آنکھ سے آپ کے لئے ریکارڈ کئے ہیں، ملاحظہ کیجئے:
پہلا روزہ، تراویح سے افطار تک کی تصویری جھلکیاں

1
اجتماعی افطار کی تیاریاں

2
افطار کا ایک پسندیدہ آئٹم ۔۔ کچوریاں

3
دیسی گھی کی بنی خاص قسم کی جلیبیاں

4
دہلی کے مخصوص اور روایتی دہی بـڑے