اگر آپ نے موسمی پھلوں کی ست رنگی بہار دیکھنی ہو تو کراچی کی فروٹ مارکیٹس چلے آیئے جہاں پھلوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ درجنوں رس دار پھلوں سے ریڑیاں، ٹھیلے، دکانیں، جمعہ و ہفتہ بازار اور مارکیٹیں ’ابلی ‘پڑ رہی ہیں۔پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی کے بازاروں میں پھلوں کی ست رنگی بہار

1
سرخ سیب

2
کراچی میں فروخت کیا جانے والا پپیتا۔

3
شہتوت

4
آم کی ایک اور قسم دیکھئے
مقبول ترین
1