سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اب پینٹ اور برش سنبھال لیا ہے اور مختلف عالمی رہنماؤں کے فن پارے تخلیق کیے ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی تصاویر کی ایک نمائش ٹیکساس میں شروع ہوئی جس کا عنوان ہے ’عالمی رہنما‘۔
جارج ڈبلیو بش کے تخلیق کردہ فن پارے
6
ان تصاویر میں ان رہنماؤں کی تصاویر شامل ہیں جن کے ساتھ مسٹر بش نے اپنے دور صدارت میں کام کیا
7
سابق امریکی صدر نے 2009 میں منصب صدارت سے فارغ ہونے کے بعد مصوری کے قدیمی شوق کو اپنا لیا تھا۔
8
نمائش میں قدیمی آرٹ کے نمونے، تصاویر اور ذاتی مشاہدات کی اشیاء بھی شامل ہیں۔
9
ایک انٹرویو میں سابق صدر بش نے بتایا تھا کہ ڈلاس آ کر انہوں نے مصوری کی تربیت بھی ایک مقامی استاد سے لی۔