جمعے کو ریوڈی جنیرو میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ کا واحد گول جرمنی کے ڈیفینڈر میٹس ہملز نے 13 ویں منٹ میں کیا۔
واشنگٹن —
برازیل میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
تین بار عالمی چیمپئن کا اعزاز رکھنے والی جرمنی کی ٹیم مسلسل چوتھی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔
جمعے کو ریوڈی جنیرو میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ کا واحد گول جرمنی کے ڈیفینڈر میٹس ہملز نے 13 ویں منٹ میں کیا۔
میچ کے باقی وقت کے دوران فرانس کی ٹیم نے گول برابر کرنے کی کئی کوششیں کیں جنہیں جرمن گول کیپر مینوئل نوئر اور جرمنی کی دفاعی ٹیم نے ناکام بنادیا۔
سیمی فائنل میں جرمنی کا مقابلہ برازیل اور کولمبیا کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ یہ میچ جمعے کی سہ پہر فورٹالیزا میں کھیلا جائے گا۔
فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی اور برازیل سیمی فائنل میں
1/12فرانس کے بینزیما فٹبال کو کِک لگاتے ہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
2/12فرانس کے ایورا اور جرمنی کے میولر پہلےکوارٹرفائنل میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
3/12جرمنی کے ہمیلس فٹ بال کو ماہرانہ انداز میں کنٹرول کرتےہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
4/12جرمنی کے ہمیلس اور میولرفرانس کےخلاف واحد گول ہونے پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
5/12برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے پہلےکوارٹرفائنل میں جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دےدی
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
6/12برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے پہلے کوارٹرفائنل کے سخت مقابلے کے بعد جرمنی نے فرانس کو ہرادیا
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
7/12کولمبیا کے گول کیپر ڈیوڈ اوسپینا برازیل کے کھلاڑیوں سے فٹبال کو بچاتے ہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
8/12برازیل کے کھلاڑی لوئز کولمبیا کے خلاف گول کر کے خوشی کا اظہار کرتےہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
9/12برازیل کے کھلاڑی تھیاگو سلوا کولمبیا کے خلااف گول کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتےہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
10/12برازیل کے تھیاگو سلواہیڈر سے فٹبال کو کھیلتے ہوئے
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
11/12برازیل فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے کوارٹرفائنل میں برازیل نے کولمبیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےدی
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
12/12برازیل فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے کوارٹرفائنل میں برازیل اور کولمبیا کی ٹیمیں مدّمقابل ہوئیں