صدر ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو ہٹا کر مائیک پومپیو کو وزیر خارجہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جینا ہیسپل کو سی آئی اے کا نیا ڈائریکٹر نامزد کیا تھا۔ امان اظہر سے جانتے ہیںٕ کہ جینا ہیسپل کو امریکی سینیٹ میں اپنی نامزدگی کی توثیق کے لیے ہونے والی سماعت میں کس قسم کے سوالات کا سامنا رہا؟