ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 76 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقد ہوئی، جس میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی جب کہ برائن سنگر کی فلم ’بوہمین راپسوڈی‘ بہترین فلم قرار پائی۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:
تصاویر: گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
5
اولیویا کولمین نے فلم ’دی فیورٹ‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
6
لیڈی گاگا کے ’شالو‘ گانے کو بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
7
گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم ’بلیک پینتھر‘ ایک بھی ایوارڈ حاصل نہ کر پائی۔
8
بہترین ڈائریکٹر فلم ’روما‘ کے لئے الفانسو کواران کا انتخاب کیا گیا۔