ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 76 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقد ہوئی، جس میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی جب کہ برائن سنگر کی فلم ’بوہمین راپسوڈی‘ بہترین فلم قرار پائی۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:
تصاویر: گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
9
اس بار گولڈن گلوب ایوارڈز میں 25 درجات میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔
10
ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 76 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں موجود ہلٹن ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
11
راشل براسناہن نے بہترین اداکارہ ٹی وی سیریز ’دی مارولیس مسز میزل‘ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
12
Con los pies cubiertos de barro, una fila de refugiados rohingyas cruzan un campo de arroz en Bangladesh. Un hombre joven, vestido sólo con un delgado par de pantalones cortos verdes, carga a una mujer exhausta en su espalda. [Foto: Paula Bronstein]