رسائی کے لنکس

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی ہونے سے معیشت پر دوررس اثر پڑے گا، تجزیہ کار


پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی ہونے سے معیشت پر دوررس اثر پڑے گا، تجزیہ کار
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:04 0:00

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے بعد کریڈیٹ ریٹنگ ایجنسیز نے اس کی کریڈٹ ریٹنگز منفی کردی ہیں۔ ماہر اقتصادیات ڈاکٹرزبیر اقبال کہتے ہیں کہ پاکستان پراس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ملک میں سرمایہ کاری اور معاشی نمو کم ہوجائے گی اور بیروزگاری بڑھ جائے گی۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG