رسائی کے لنکس

عمران خان کی وائٹ ہاؤس آمد پر خوشی ہوئی، امریکی خاتون اول


امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ، عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں گروپ فوٹو۔ 22 جولائی 2019
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ، عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں گروپ فوٹو۔ 22 جولائی 2019

امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس آمد پر خوشی ہوئی۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’’وزیر اعظم عمران خان کا وائٹ ہاؤس آنا اچھا لگا۔‘‘

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جن میں عمران خان صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ساتھ مصروف گفتگو ہیں۔

XS
SM
MD
LG